پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments