ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی بلکہ ٹریفک حادثے کی وجہ بھی بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments