غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 6 افراد گرفتار

غیر اخلاقی حرکات کرنے والی  خواتین سمیت 6 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...