نکاح میں خاتون کو غیر شادی شدہ ظاہر کرتے فراڈ ، مقدمہ

نکاح میں خاتون کو غیر شادی شدہ ظاہر کرتے فراڈ ، مقدمہ

ملز موں نے نے شہزادی نامی خاتون کے بیٹے سے دھوکہ دہی کی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نکاح کے وقت خاتون کو غیر شادی شدہ ظاہر کرتے ہوئے فراڈ کرنے والے چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شہزادی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے اس کے بیٹے کے نکاح کے وقت خاتون کو غیر شادی شدہ ظاہر کرتے ہوئے انہیں فراڈ اور دھوکہ دہی کا شکار بنایا۔ جس پر پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...