ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والے تین افراد کو قابو کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے خرم چوک کے قریب محکمہ صحت کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران تین افراد کو ممنوعہ ادویات کی خرید و فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments