ون وے قوانین کی خلاف ورزی ، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

ون وے قوانین کی خلاف  ورزی ، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...