شہری کا بجلی کا میٹر چوری مقدمہ درج کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔ تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ابرار نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کر کے فرار ہوگئے۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ابرار نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کر کے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments