رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں قاسم نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments