غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

غیر معیاری گیس سلنڈر نصب  کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

جس کی جانب سے نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...