مکان کا تنازع ، خاتون کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد

مکان کا تنازع ، خاتون کو  حبس بے جا میں رکھ کر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مکان کے تنازع پر خاتون کو حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شگفتہ بی بی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مکان کے تنازع کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور حبس بے جا میں رکھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...