شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں خالد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا رات کی تاریکی میں ملز م اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا میٹر اور تاریں چوری کر کے لے گئے۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں خالد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا رات کی تاریکی میں ملز م اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا میٹر اور تاریں چوری کر کے لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments