راہ جاتی لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

راہ جاتی لڑکی کو ہراساں کرنیوالے  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)راہ جاتی لڑکی کو روک کر ہراساں اور پریشان کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے چاندنی چوک کے قریب زنیرہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسے رہ جاتے ہوئے روک کر ہراساں کرنا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا معمول بنا لیا گیا ہے ۔ جس کی وجہ سے اسے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...