سابقہ رنجش ،شہری کوبدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

سابقہ رنجش ،شہری کوبدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

ملزموں نے فائق نامی شہری کو مارنے کے بعد سنگین دھمکیاں بھی دیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فائق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...