خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کیساتھ تشدد کا شکار بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ تشدد کا شکار بنا دیا گیا۔
تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ایمن عباس نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسے قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور اس دوران اسے تشدد کا شکار بناتے ہوئے زخمی بھی کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments