موٹروے کی باؤنڈری بارڈ اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹروے کی باؤنڈری بارڈ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں سے گزرنے والی موٹروے کی حفاظتی باڑ اور دیگر سامان ملز م مختلف اوقات میں چوری کر کے لے گئے۔۔۔
موٹروے کی باؤنڈری بارڈ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں سے گزرنے والی موٹروے کی حفاظتی باڑ اور دیگر سامان ملز م مختلف اوقات میں چوری کر کے لے گئے ۔ سرکاری خزانے کو نقصان کا شکار بنایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments