شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے ، سی پی او

شہریوں کے جان و مال کا  تحفظ یقینی بنایا جائے ، سی پی او

راولپنڈی (اے پی پی) سٹی پولیس آفیسر (سی پی او)راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ، انصاف کی فراہمی اور بہترین سروس ڈیلیوری راولپنڈی پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔۔۔

پولیس افسران و اہلکار عوام کے ساتھ عزت، احترام اور شائستگی سے پیش آئیں اور ہر شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس افسران کے رویے میں مثبت تبدیلی اور عوام کو خدمات کی فراہمی سے متعلق تربیتی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...