جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

جوا پرچی فروخت کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پرچی جوا کروانے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔۔۔

جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پرچی جوا کروانے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...