رکشے میں سفر کے دوران شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

رکشے میں سفر کے دوران شہری  کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کے دوران شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پرویز نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا۔۔۔

رکشے میں سفر کے دوران شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پرویز نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملزمان نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...