رکشے میں سواریاں بٹھانے پر جھگڑا فائرنگ کرنے والے 2ملزم گرفتار

رکشے میں سواریاں بٹھانے پر جھگڑا  فائرنگ کرنے والے 2ملزم گرفتار

مکوآنہ(نمائندہ دنیا) رکشے میں سواریاں بٹھانے پر ہونے والی تلخ کلامی قاتلانہ حملے میں بدل گئی۔

 ملزمان سفیان اور شیراز نے شہری شاہزیب پر قتل کی نیت سے فائرنگ کر دی۔ ایس ایچ او تھانہ کھرڑیانوالہ عاطف شہزاد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...