2گاڑیوں میں تصادم ، مقدمہ د رج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو گاڑیوں میں تصادم کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں ولید نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
دو گاڑیوں میں تصادم کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں ولید نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی گاڑی میں ٹکر مار دی۔ جس سے اسکی گاڑی کو بھاری نقصان بھی پہنچا۔ بعد ازاں ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments