شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں منیر نے پولیس کو بتایا ملزم نے اس کی اہلیہ کو اغوا کرلیا اورنامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں منیر نے پولیس کو بتایا ملزم نے اس کی اہلیہ کو اغوا کرلیا اورنامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments