پولیس کی کارروائی، گھر میں نقب زنی کرنیوالا ملزم گرفتار

پولیس کی کارروائی، گھر میں نقب زنی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور (این این آئی) اسلام پورہ پولیس کی کارروائی، گھر میں نقب زنی کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کر لیا۔

چند روز قبل ملزم نے گھر کا تالہ توڑ کر 5لاکھ مالیت کا سامان چوری کیا،ملزم رات گئے گھر کی ریکی کرتا اور گھر والوں کی غیر موجودگی میں نقب زنی کی واردات کرتا،گھر والے فرسٹ فلور پر سو رہے تھے ۔ملزم تالہ توڑ کر گھس گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...