بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم لڑکی سے مبینہ زیادتی

بولنے اور سننے کی صلاحیت سے  محروم لڑکی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں رفیق نے پولیس کو بتایا ملزم کی جانب سے اس کی گونگی بہری بیٹی کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

بولنے اور سننے کی صلاحیت سے محروم لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں رفیق نے پولیس کو بتایا ملزم کی جانب سے اس کی گونگی بہری بیٹی کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...