اسلحے کی نمائش کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments