آتشبازی لے جانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments