سابقہ رنجش پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں

سابقہ رنجش پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے جناح کالونی میں عیشاء نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اسے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور ہراساں و پریشان کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...