خاتون کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں حفصہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسے قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments