بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں فخر النسا کو ملزم عارف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں فخر النسا کو ملزم عارف نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...