کم عمر لڑکی کومبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عباس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی کم عمر بیٹی کو مبینہ طور پر قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments