کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔
اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پزیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کیخلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments