زرعی اراضی سے پیٹر انجن بجلی کے تار، موٹریں چوری

زرعی اراضی سے پیٹر انجن بجلی کے تار، موٹریں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے پیٹر انجن، بجلی کے تار، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں قمر نامی شہری کی اراضی سے رات کی تاریکی میں ملزمان پیٹر انجن، موٹریں، بجلی کے تار اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...