کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 کم عمر لڑکے کو مبینہ زیادتی  کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں انتصار نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 ملزم عامر نے اس کے 14 سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...