ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کر نے والے 3افراد گرفتار

ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک  کر نے والے 3افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کہ ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...