مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئے  شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنالیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے انارکلی بازار میں خرم نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم زیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...