سابقہ رنجش ،زیر کاشت فصل میں مویشی چھوڑ کر تباہ کر دی

سابقہ رنجش ،زیر کاشت فصل میں مویشی چھوڑ کر تباہ کر دی

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر کاشت فصل میں مویشی داخل کر کے مبینہ طور پر فصل کو تباہ کردیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں خضر حیات نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اس کی زیر کاشت فصل میں مویشی چھوڑ دیئے ۔ جس سے اس کی بھاری مالیت کی فصل تباہی کا شکار ہونے سے اسے بھاری نقصان پہنچا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...