2 افراد نے قادیانیت سے تائب ہوکر اسلام قبول کر لیا
چناب نگر (نامہ نگار )قادیانیت دم توڑنے لگی چناب نگر کے رہائشی 20سالہ گل زیب ولد مقصود محلہ طاہر آباد شرقی اور 45سالہ نعیم احمد نے قادیانیت سے تائب ہوکر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ختم نبوت پر ایمان لے آئے۔
خانقاہ سید نفیس الحسینیہ المکیہ نصرت آباد چناب نگر میں چیئرمین انوار ختم نبوت ٹرسٹ پاکستان مولانا قاری محمد رفیق نفیسی صاحب کے ہاتھ پر بیعت کرلی اور اسلام قبول کر لیا اس موقع پر فضا تاجدار ختم نبوت زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments