ملک عمران علی لیاقت عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ
سمندری(نمائندہ دنیا)پاکستان آرچری فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر ملک عمران علی لیاقت عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
روانگی سے قبل مختلف کھیلوں، سماجی اور عوامی حلقوں کی شخصیات نے ان سے ملاقات کرکے عمرہ کی مبارکباد دی اور خیریت سے واپسی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments