نوا ں لا ہور پو لیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار

نوا ں لا ہور پو لیس کی کارروائی 2 منشیات فروش گرفتار

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)نوا ں لا ہور پو لیس نے دو منشیات فروشو ں کو گرفتار کرکے منشیات برآ مد کرلی ۔

 نوا ں لاہور پو لیس کو اطلا ع ملی کہ جھنگ کا رہا ئشی ذیشا ن افضا ن چک نمبر 345 ج ب میں چرس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں پکڑ کر اسکے قبضہ سے 1420گرا م چرس برآ مد کرلی علا وہ ازیں چک نمبر 278 ج ب کے شا یا ن کو قا بو کرکے اسکے قبضہ سے 29 لٹر شراب برآ مد کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...