اسسٹنٹ کمشنر سمندری کی نمایاں کارکردگی قابلِ تحسین: ملک فیصل شرف

اسسٹنٹ کمشنر سمندری کی نمایاں  کارکردگی قابلِ تحسین: ملک فیصل شرف

سمندری(نمائندہ دنیا )چیئرمین شرف دین فاؤنڈیشن اور امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل نمبر 4 ملک فیصل شرف نے پنجاب بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کی ریونیو کارکردگی میں اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج کی تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر انہیں اور ان کی پوری ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔

اپنے بیان میں ملک فیصل شرف نے کہا کہ یہ کامیابی محنت، دیانتداری اور عوامی خدمت کے جذبے کا عملی ثبوت ہے ، جس سے تحصیل سمندری کا نام روشن ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کی حوصلہ افزائی سے سرکاری اداروں میں خدمتِ خلق کا جذبہ مزید فروغ پاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...