مسلح افراد کی جانب سے شہری کی گاڑی پر جان لیوا فائرنگ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں احتشام الحق نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملز مو ں کی جانب سے مبینہ طور پر اسکی گاڑی کو روک لیا گیا اور ڈنڈے سوٹے برسانے کے ساتھ گاڑی پر فائرنگ کردی گئی۔ جس سے کار سوار شہری شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments