فیسکو ٹاسک فورس نے 2بجلی چور پکڑ لئے
گو جرہ (نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے دو افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔
فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 279 ج ب کا محمد ارشاد اور چک نمبر 342 ج ب کا محمد ارشد اپنے میٹرو ں سے بجلی چوری کرنے میں مصروف ہیں جس پر فیسکو حکا م نے چھا پے مار کر انہیں بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھو ں پکڑ لیا اور نوا ں لاہور پولیس کو تحریری طور پر آ گا ہ کردیا جس پر پو لیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments