بھارت کشمیریوں کے جذ بہ حریت کو نہیں دبا سکتا:سید کلیم علی امیر
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چنیوٹ کے رہنما سید کلیم علی امیر نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا
جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے کہا کہ سات سال کے ظلم، محاصرے اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے باوجود کشمیری عوام کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments