خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بناتے زخمی کر دیا گیا

خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بناتے زخمی کر دیا گیا

ملزم نے مبینہ طور پرسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خواجہ سراء کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر زخمی کر دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے خواجہ سرا عامر علی عرف اجالہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اسے قابو کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کیساتھ اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس کا شکار بنایا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...