ستھرا پنجاب ایجنسی فیصل آباد کی کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی ریلی

ستھرا پنجاب ایجنسی فیصل آباد کی  کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی ریلی

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) 5 اگست یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ستھرا پنجاب ایجنسی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بھرپور ریلی نکالی گئی،

جس میں افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ریلی کی قیادت منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی فیصل آباد عابد حسین بھٹی نے کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...