لائلپور میوزیم کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر لائلپور میوزیم کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی،
جس کی قیادت ڈائریکٹر لائلپور میوزیم مقبول ملک نے کی۔ریلی میں میوزیم کے افسر شہناز محمود، سدرہ شاہ، ساجد ستار، دیگر عملے اور طلبہ نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments