گوجرہ:ڈکیتی کی بوگس کا لیں 2افراد پر مقدمات
گو جرہ (نما ئندہ دُنیا)ڈکیتی کی بوگس کا لیں کر نے وا لے دو افراد مقدمات کی زد میں آ گئے ۔
چک نمبر 306 ج ب کے امتیاز احمد نے پولیس پکار پرڈکیتی کی کال کی جو بوگس ثابت ہوئی علا وہ ازیں چک نمبر 345 ج ب کے مظہر علی نے پولیس پکار 15 پر کا لی کی اسکے سا تھ واردات ہوئی پولیس کے پہنچنے پر کا ل بوگس ثابت ہوئی جس پر تھا نہ صدر و نوا ں لا ہور پو لیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments