4پتنگ باز گرفتار، پتنگیں ڈور ضبط

4پتنگ باز گرفتار، پتنگیں ڈور ضبط

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے چار افراد کو پتنگ بازی کرتے گرفتار کرلیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے چار افراد کو پتنگ بازی کرتے گرفتار کرلیا۔ جنکے قبضے سے پتنگیں کیمیکل ڈور کی چرخیاں ودیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...