سی پی او کا جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
راولپنڈی (اے پی پی) سٹی پولیس آفیسر حسن مشتاق سکھیرا نے تھانہ ریس کورس اور تھانہ آر اے بازار کے علاقوں میں جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک آفیسر، ایس پی پوٹھوہار اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ سی پی او نے جلوس کے روٹ کا دورہ کیا اور مختلف پوائنٹس پر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments