3 چور گرفتار، مویشی برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں 3 مویشی چور گرفتار کرلئے۔ ملزموں سے 30 لاکھ سے زائد کے چوری شدہ مویشی ودیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ غلام آباد کے علاقے سے پولیس نے کارروائی میں 3 مویشی چور گرفتار کرلئے۔ ملزموں سے 30 لاکھ سے زائد کے چوری شدہ مویشی ودیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج ، تفتیش بھی شروع کر دی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments