ریٹائرڈسب انسپکٹرمیاں نواز انتقال کر گئے
گوجرہ(نمائندہ دنیا )پنجاب پولیس کے ریٹائرڈسب انسپکٹرمیاں دلنوازکے بڑے بھائی،میاں یاسر نواز کے والد پنجاب پولیس کے ریٹائرڈسب انسپکٹرمیاں نوازطویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
مرحومہ کونماز جنازہ کے بعد کبوترانوالہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیاجس میں سیاسی وسماجی،کاروباری، اور پولیس افسروں وملازمین کی کثیر تعدادنے شر کت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments